

Loading content...
اس پر وہ دونوں خاموش ہو گئے بروایت دیگر ان دونوں کو لات مکے مار کر قصردارالامارہ سے باہر نکال دیا گیا ،جس وقت جناب ہانیعلیہ السلام تنہا رہ گئے تواس وقت ظالموں نے ان پر بے پناہ ظلم کیا مگر جناب ہانیعلیہ السلام ایک ہی بات بار بار فرماتے رہے کہ ہم شہادت کے منتظر ہیں، تم ہمارے جواب کا انتظار مت کرو۔(R_113)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار