

Loading content...
ظالم کے فوجیوں نے انہیں گھیرے میں لے کر ان پر تشدد شروع کردیا، اس وقت اسماء بن خارجہ اور عمر بن حجاج نے شور مچایا کہ انہیںتو ہم حفاظت کا وعدہ کر کے لائے تھے اور تم نے امان نامہ بھی لکھ کر دیا تھا، اس وقت ابن زیاد ملعون نے گرج کر کہا اگر تم خاموش نہ ہوئے تو میں تمہاری بھی گردن اڑا دوں گا، خاموش ہو جاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار