Loading content...
اس وقت یہ ملعونِ ازل اٹھ کر کھڑا ہو گیا اور اس نے حکم دیا کہ ان پر تشدد کرومگر ااس وقت تک شہید نہیں کرنا جب تک کہ یہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں سب کچھ بتا نہ دیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار