

Loading content...
تم نے پوچھا ہے نا کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کہاں ہیں؟ تو پھر سن کہ اگر جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کے کسی ایک مدد گار کا کوئی ایک بال بھی ہمارے قدموں کے نیچے چھپا ہوا ہو تو ہم خود شہید ہو جائیں گے مگر اپنا قدم نہیں ہٹائیں گے، تم کس غلط فہمی میں مبتلا ہو کہ کیا ہم شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے پاک وکیل کو تمہارے حوالے کردیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار