

Loading content...
انہوں نے فرمایا او ملعون ازل اب تک ہم حالات کو خراب ہونے سے بچانے کی کوشش کرتے رہے ہیں اور اب ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ہم حالات کو خراب ہونے سے اس وقت تک نہیں بچا سکتے جب تک ہم اپنی خاندانی روایات اور اخلاقیات سے دست بردار نہ ہوجائیں اور ہمارے لئے موت آسان ہے مگر اپنی خاندانی روایات اور اخلاقیات کو چھوڑنا بہت مشکل ہے اب تم سوال کرو اور ہم سے جو اب لو (R_112)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار