

Loading content...
جناب ہانیعلیہ السلام فرماتے ہیں او ملعون تمہیں علم ہے کہ مجیر جرادعربوں کا ایک آئیڈیل انسان تھا، اس کاایک واقعہ ہے کہ اس کے خیمے کے قریب رات کو ٹڈی دَل(ایک قسم کی مکڑی جو حلال ہوتی ہے اور کھائی جاتی ہے ) اتری تھی، صبح کو عربی لوگ اسے مارنے آئے تو اس مجیر جراد نے انہیں وہ ٹڈی دَل مارنے نہ دی کہ اس ٹڈی دَل نے آ کراس کی پناہ لی ہے اور اس نے اپنی جان پر کھیل کر اس مکڑی کو بچایا تھا اور میں وہ روایت توڑدوں اور وہ بھی آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گرفتار کرواکر؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار