

Loading content...
یہ ملعون بار بار پوچھتا رہا کہ آپ کو علم ہے آپ بتائیں کہ وہ کہاں ہیں ،کافی دیر یہی تکرار چلتا رہا،جس وقت جناب ہانیعلیہ السلام نے بار بار انکار کیا تو اس وقت ملعون نے پردے کی طرف انگلی سے اشارہ کیااور اپنے تمیتی غلام معقل کو بلایاوہ غلام چلتا ہوا ان کے سامنے آ کر کھڑا ہو گیا ،ابن زیاد ملعون کہتا ہے اتعرف ہذا معقلکیا آپ اسے جانتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار