

Loading content...
ابن زیاد ملعون نے جناب ہانیعلیہ السلام کے ساتھ گفتگو کا آغاز کچھ اس طرح کیا کہ آپ کے اور میرے باپ کے درمیان پیار کا ایک عجیب رشتہ تھا، مجھے کبھی آپ کے اور اپنے باپ کے درمیان فرق محسوس نہیں ہوا، جب 50 ہجری میں میرے باپ کو شیعوں کے قتل کیلئے بھیجا گیا تواُس موقع پر کوئی بھی شیعہ اس کی کاروائی سے نہیں بچ سکا تھا مگر اس نے آپ کے والدکو کچھ بھی نہیں کہا تھا،میں بھی اِن پرانے مراسم کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتا اور میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ آپ مجھے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں آگاہ کریں کہ وہ اس وقت کہاں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار