

Loading content...
اس ملعون نے اٹھ کر اُن کی تعظیم کی اور انہیں اپنے پاس بٹھایامگر اس نے ایک عرب شاعر کا شعرپڑھا جس کا مفہو م یہ تھا کہ خائن اپنے قدموں پر چل کر آ پہنچا ہے لیکن پھراس نے یہ شعر ہنسی مذاق میں گم کردیا ، اس وقت دربار میں قاضی شریح بھی موجود تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار