

Loading content...
اسماء بن خارجہ نے عرض کیا کہ آپ گھبرائیں نہیں اُس نے ہمارے ساتھ وعدہ کیا ہے کہ وہ آپ کو امان دے گا، جس وقت جناب ہانیعلیہ السلام قصرِ دارالامارہ کے اند رپہنچے تو یہ ملعون تخت پر بیٹھا تھا اُس وقت اس ملعون نے اشارہ کیا توقیس بن اشعث بن قیس کندی نے دروازہ بند کردیا، جناب ہانیعلیہ السلام نے کلمہ استرجاع پڑھا ٭انا للہ وانا الیہ راجعون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار