

Loading content...
جس وقت جناب ہانیعلیہ السلام مسجد سے باہر آئے تو عمر ابن حجاج ملعون نے اصرار کیا کہ آپ پہلے قصردارالامارہ چلیں کیونکہ ابن زیاد ملعون آپ پر شک کررہا ہے کہ آپ اس کی مخالفت کررہے ہیں آپ کے ملنے سے اس کا شک رفع ہو جائے گا، جناب ہانیعلیہ السلام نے فرمایا کہ ہم اس کی نظروں کی عبارت پڑھ چکے ہیں اس لئے ہم قصردارالامارہ نہیں جائیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار