

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے اِس ملعون سے فرمایا کہ ہمارا دل نہیں چاہتا کہ ہم تمہارا مال قبول کریں مگر رضائے اِلٰہی یہی ہے تو ہم اُس کی رضا پر راضی ہیں تم یہ مال ابو تمامہ صیداویعلیہ السلام کے حوالے کر دو،اِس دوران معقل ملعون نے ابن زیاد ملعون کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھا اور روزانہ کی تازہ رپورٹ اِس ملعون کو دیتا رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار