

Loading content...
جس وقت ملعون نے یہ کہا تو انہوں نے فرمایا کہ تم بالکل صحیح آدمی کے پاس پہنچ گئے ہو میں بھی انہی کا ایک غلام ہوں میں تمہیں ان کے پاس لے جاتا ہوں، وہ اِس ملعون کوساتھ لے کر جناب ہانیعلیہ السلام کے گھر تشریف لے آئے اِس طرح یہ ملعون جناب ہانیعلیہ السلام کے گھر میں ہونے والی بیعت میں شریک ہوگیا،یہاں بیعت کے وقت اس نے ایک ہزار دینار مال ِامام بھی پیش کیا۔ (R_110)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار