

Loading content...
اس ملعون نے جواب دیا کہ میں شام سے آیا ہوں اور مجھے ذوالکلاح حمیری نے بھیجا ہے، میں ان کا غلام ہوں، انہوں نے مجھے کچھ مالِ امام بھی دیا ہے اور حکم دیا ہے کہ میں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی بیعت بھی کروں اور ان کی نصرت بھی کروں اور ان کی خدمت میں یہ مال بھی پیش کروں مگر یہاں تو مجھے کوئی نظر نہیں آرہا جو مجھے ان کے پاس لے جائے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار