

Loading content...
تو میں عرض کر رہا تھا کہ یہ معقل ملعون آکر مسجد میں بیٹھ گیا اور کافی دیر تک عبادت کرتا رہا تااینکہ مسجد میںیہ ملعون اور جناب مسلم بن عوسجہعلیہ السلام باقی رہ گئے یہ ان کے ساتھ ساتھ عبادت میں مصروف رہا، جب وہ فارغ ہوئے تو انہوں نے اِس ملعون سے پوچھا کہ تم مسافر نظر آتے ہو کہاں سے آئے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار