

Loading content...
یہ معقل ملعون اس رات نمازِ عشاء کے بعد مسجد میں ہی بیٹھ گیا تھا، اُس زمانے میں عام طور پر شیعہ مسجد میں پہچانے جاتے تھے، اس کی وجہ یہ تھی کہ تمام شیعان حیدر کرار علیہ الصلوات والسلام کا یہ دستور ہوتا تھا کہ وہ مسجد میں سب سے پہلے آتے تھے اور سب کے بعد مسجد سے باہر نکلتے تھے یعنی کثیر العبادت جو شخص بھی ہوتا اسے دیکھ کر لوگ سمجھ جاتے کہ یہ یقیناً شیعہ ہوگا، آج تو اللہ کا فضل ہے مگر ماضی میں ہماری پہچان عبادت ہی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار