

Loading content...
پہلے بھی میں نے یہ بات عرض کی تھی کہ ابن زیاد ملعون نے جناب شریکعلیہ السلام کی عیادت سے واپسی کے فوراً بعد اپنے ایک غلام معقل تمیمی کو جناب ہانیعلیہ السلام کے گھر کی نگرانی پر لگا دیا تھا اوراسے حکم دیا تھاکہ وہ معلوم کرے کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام اِس وقت کہاں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار