

Loading content...
اس ملعون نے جواب دیا کہ وہ ضعیف ہیں اور بیمار بھی رہتے ہیں ،زیاد ملعون نے کہا کہ وہ کیسے بیمار ہیں کہ آنے والے لوگوں سے تو اپنی بیٹھک پرملتے ہیں اور کوفہ کے حالات پر گفتگو بھی کرتے ہیں بہر حال جو وجہ بھی ہے ان سے جاکر کہو کہ وہ ایک بار مجھ سے آکر ملیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار