

Loading content...
3ذوالحجہ بروز بدھ ابن زیاد ملعون نے عمر ابن حجاج زبیدی سے کہا کہ تم جناب ہانی علیہ سلام سے جا کے کہوکہ وہ مجھ سے ملنے ضرور آئیں ، حالانکہ میں ان کے گھر بھی گیا ہوں مگر وہ مجھ سے ملنے ابھی تک نہیں آئے آخر اس کی کیاوجہ ہے؟ (عمر ابن حجاج زبیدی کی بیٹی رویحہ خاتون جناب یحییٰ بن ہانی شہید کی والدہ تھیں اور یہ عمر ابن حجاج ملعون کربلا میں نہرفرات کے کنارے پر متعین تھا)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار