

Loading content...
جس وقت جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کوفہ تشریف لائے تو اُس وقت اُن کی عمر 98سال تھی، ان کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ جب بھی کسی طرف جانے کیلئے تیار ہو کرنکلتے تھے تو ان کے ساتھ اپنے قبیلے کے چار ہزار سوار 8ہزار پیادے سلاح پوش یعنی لوہے میں غرق جوان ساتھ نکلتے تھے اور دیگر حلیف قبائل کو ساتھ ملا کر کل 30 ہزار جنگجوجوانوں کے ساتھ یہ باہر آیا کرتے تھے، ان کے سر پر ایک بہت بڑا عمامہ ہوتا تھا، ان کی زلفیں کاندھوں تک آئی ہوتیں جس کی وجہ سے وہ انتہائی وجاہت والی شخصیت نظر آتے تھے، یعنی یہ کوفہ کے ان چند بڑے سرداروں میں شامل تھے جن کی ہر حکومت عزت کرتی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار