

Loading content...
اس وقت کوفہ میں قبیلہ مذحج کی کئی شاخیں بن چکی تھیںاور اُس کی ہر شاخ ایک قبیلے کی طرح اپنا علیحدہ تشخص وپہچان رکھتی تھی صرف یہی نہیں بلکہ وہ ایک دوسرے کے حلیف بھی تھے یعنی دکھ سکھ میں بھی ایک دوسرے کا بھر پور ساتھ دیتے تھے ،قبیلہ مذحج کی ایک شاخ تھی قبیلہ مراد اور اس قبیلے کی جتنی شاخیں تھیں اُن کے ایک مشترکہ سردار تھے جن کا نام تھا جناب ہانی بن عروہ مرادی المذحجیعلیہ السلام ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار