

Loading content...
ماضی کا زمانہ قبائلی زندگی اور سرداری نظام پر مبنی ہوتا تھا اوراُن قبائل میں سے کئی ایسے قبائل بھی ہوا کرتے تھے جو افرادی لحاظ سے کمزور ہوتے تھے اس لئے وہ دشمن سے حفاظت کے پیش نظر وہ کئی دوسرے قبائل کو اپنا حلیف بنا لیتے تھے یعنی قبائل ایک دوسرے کو حلف دے دیتے تھے کہ وہ اپنے حلیف قبیلے کی بھی ویسے ہی حفاظت کریں گے جیسے وہ اپنے قبیلے کی کرتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار