

Loading content...
یعنی زیادہ تعداد پہلے ہی اموی ملعونوں کے ساتھ تھی اورشیعانِ امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کہلوانے والے بہت کم تھے اور جو یہ 50ہزار تھے جنہوں نے بیعت کی تھی ان میں سے بھی کچھ لوگ ایسے تھے جو اس امید پر شامل ہوئے تھے کہ اگر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی کوفہ میں حکومت قائم ہوگئی تو ہمیں بھی دربار میں کرسی مل جائے گی یعنی وہ ابن الوقت لوگ تھے جو اقتدار اور دولت کے لالچ کی وجہ سے دائرۂِ بیعت میں آئے تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار