

Loading content...
تمام مومنین سے گزارش ہے کہ دل کی گہرائی سے دعا کریں کہ اب تو ان مظلوموں کی مظلومیت کا پھل انہیں مل جائے ان کا انتقام لیا جائے، سرکار عباس علیہ الصلوات والسلام کی پا ک ہمشیر صلواة اللہ علیہا کا گھر آباد ہو، وہ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا پھر سے اپنے پاک بیٹوں کے ساتھ آباد ہوں، گلشن عقیل علیہ الصلوات والسلام میں دوبارہ بہار کا ایسا موسم لوٹ آئے جو ہمیشہ خزاں ناآشنا رہے،سب مل کراس دعا پر آمین کہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار