

Loading content...
یہ ملعون بعد میں کہا کرتا تھا کہ مجھے جناب شریکعلیہ السلام کے پروگرام کے بارے میں اگر پہلے علم ہوتا تو میں انہیں اپنے باپ کے پہلو میں ہرگز دفن نہ کرتا اور اگر وہ کسی اور جگہ دفن ہوتے تو میں انہیں قبر سے نکال کر نذرِ آتش کرتا، اب مجھے اپنے باپ کا لحاظ ہے،بحر حال اس ملعون نے اُنہیں شاہی پروٹوکول کے ساتھ دفن کروادیا (R_109)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار