

Loading content...
جس وقت ابن زیاد ملعون آگیاتو اُس وقت جناب شریک ابن اعورعلیہ السلام کا تابوت برآمد ہوا، فرعون کوفہ نے آکراُسے کاندھا دیا اور خود اسے قبرستان تک لے کر آیا جہاں اس کے باپ زیاد ملعون بن سمیہ کی قبر تھی یہاں آ کر اس نے بڑی شان و شوکت کے ساتھ اُن کا جنازہ پڑھایا اور شاہی پروٹوکول کے ساتھ خود کھڑے ہوکر انہیں دفن کروایا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار