

Loading content...
اس واقعہ کے دودن بعد جناب شریکعلیہ السلام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دنیا سے رحلت فرماگئے اور آخری وقت جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام سے عرض کیا کہ کیا میں آپ کے آقاؐ کی نصرت کا حق ادا کرسکا ہوں؟ انہوں نے فرمایا واللہ آپ نے وہ حق ادا کردیا ہے … اور اس کے بعد ان کا وصال ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار