

Loading content...
(ابو مخنف کا قول ہے کہ جناب ہانی نے انہیں خود روکا تھا… ابو الفتوح کا قول ہے کہ جناب ہانی کا خیال کرتے ہوئے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے خود تلوار نہیں اُٹھائی .....صاحب ریاض الاحزان کا قول ہے کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو اپنی شہادت کا پہلے سے علم دے دیا گیا تھا اور انہیں پہلے ہی سے یہ علم بھی تھا کہ یہی ملعون انہیں شہید کرے گااور اس ملعون کا یہاں پہ قتل رضائے اِلٰہی کے اجراء میں مداخلت کے مترادف تھا اور خالق کے فیصلے میں کوئی بھی اعلیٰ ذات مداخلت پسندنہیں کرتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار