

Loading content...
جس وقت جناب ہانیعلیہ السلام نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو اپنے پروگرام سے آگاہ فرمایا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ہماری روایت کے خلاف ہے کہ غافل دشمن کو مارا جائے، ہمیں ہمارے جد اطہر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سختی سے منع فرمایاہے کہ کسی غافل پرندے کوبھی شکار نہیں کرنا چاہئے اور غافل دشمن کو قتل کرنا توبزدلی بھی ہے اور غیر اخلاقی عمل بھی ہے اسی لئے ہم یہ کام نہیں کر سکتے ، جناب ہانی علیہ السلام انہیںبہت مجبور کرتے رہے مگر انہوں نے بالکل صاف انکار کر دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار