

Loading content...
جناب ہانیعلیہ السلام جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو ساراپروگرام بتانے اور اُنہیں اِس ملعون کے قتل پر آمادہ کرنے کے لئے اندر چلے گئے تو جناب شریکعلیہ السلام نے ابن زیاد ملعون کو اندر بلوایا ، اس کے ساتھ اُسکے چندسپاہی اوراُس کا چہیتا غلام مہران بھی تھا، یہ آکر جناب شریکعلیہ السلام کے ساتھ مسند پر بیٹھ گیا اور ان کی حالت پر بہت افسوس کرتا رہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار