

Loading content...
اُس وقت جناب شریک علیہ السلام نے جناب ہانی علیہ السلام سے کہا کہ آپ جائیں اورجا کر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو سارے پروگرام سے آگاہ کریں اور عرض کریں کہ گھر میںاِس وقت آپ کے علاوہ کوئی جوان موجود نہیں ہے اورہمارا پروگرام تو یہ تھا،مگر یہ ملعون اُس وقت آگیا ہے کہ جس وقت کوئی بھی موجود نہیں ہے اب آپ مہربانی فرمائیںاورمیرے کمرے کے پچھلے دروازے کے ساتھ آکر کھڑے ہوجائیںاور جس وقت میں پانی طلب کروں یا اپناعمامہ اتاروں تو آپ اس ملعون پہ حملہ کردینا ہماری مجبوری یہ ہے کہ ہم دونوں معذور ہیں ورنہ ہم آپ کو یہ زحمت کبھی نہ دیتے اور اس کے بعدجناب ہانی علیہ السلام سے کہا کہ آپ انہیں پسِ پردہ کھڑا کر کے ہمارے پاس آجائیے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار