

Loading content...
اس کے بعد جناب ہانی علیہ السلام سے جناب شریک ابن اعور علیہ السلام نے کہا کہ ابن زیاد ملعون کے ساتھ میرے بڑے دوستانہ مراسم ہیں میں اس کی طرف پیغام بھیج دیتا ہوں کہ تم میری عیادت کے لئے بھی نہیں آئے تم کیسے دوست ہو؟ وہ میری عیادت کو ضرور آئے گا آپ پس پردہ کسی کو تلوار دے کر بٹھا دینا ، جب وہ ملعون غافل ہوکر بیٹھ جائے تو اس پر اچانک حملہ کرکے اس کی گردن اڑوا دینا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار