

Loading content...
اس ملعون نے جواب دیا کہ اگر وہ واقعی بیمار ہوتے تو میں خود چل کر ان کی عیادت کیلئے جاتا مگر مجھے پتہ چلا ہے کہ وہ شام کو اپنی بیٹھک پر بھی آکر بیٹھتے ہیں اور ان کے پاس کافی لوگ بھی آ جا رہے ہیں اور میرا خیال ہے کہ کچھ زیادہ ہی لوگ ان کے پاس آجا رہے ہیں ؟ابن حجاج ملعون نے وہاں اسے توکوئی جواب نہیں دیا لیکن اس نے آ کر جناب ہانی علیہ السلام سے عرض کیا کہ آپ ایک بار ابن زیاد سے مل لیں ، انہوں نے جواب دیاکہ وہ یہاں شریک ابن اعور علیہ السلام کی عیادت کیلئے تو آئے گامیںاس کی تمام غلط فہمیاں دور کردوں گا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار