

Loading content...
جناب شریک بن اعور علیہ السلام نے جناب ہانی علیہ السلام کو جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کی بہت زیادہ ترغیب دی اور پھر جناب ہانی علیہ السلام نے جو اپنی زبان کے جوہر دکھائے تو اس کے نتیجے میں25ہزار کوفیوں نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی بیعت کی یعنی ان نئے لوگوں کی شمولیت کے بعد 50ہزار سے بھی زیادہ لوگ دائرۂ بیعت میں آگئے ،حالانکہ ابن زیاد ملعون کے آنے سے پہلے یہ تعداد بہت زیادہ تھی مگر اِس ملعون کے آنے کے بعد اکثر لوگ خوف کی وجہ سے ساتھ چھوڑ گئے ،اس کا اندازہ ہم اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ ابن زیاد ملعون کے آنے سے پہلے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو جو خط لکھا تھا اس میں یہ تحریر تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار