

Loading content...
یہاں ایک بات ذہن میں رہے کہ جب سے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کوفہ تشریف لائے تھے جناب ہانی علیہ السلام نے اپنی ضعیفی کو عذر بناکے خود کو گھر میں گوشہ نشین کیا ہوا تھا ، انہوں نے اپنے بیٹوں کو حکم دیا تھا کہ آپ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی بھر پور نصرت کریں مگر وہ خود عملی طور پر علیحدہ تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار