

Loading content...
یہ سن کر سارے لوگ بوکھلا گئے اور کئی تو چپ چاپ وہاں سے کھسک گئے، کئی لوگ اس ملعون کو گالیاں دیتے ہوئے وہاں سے چل پڑے اور کئی لوگوں نے دُور کھڑے ہو کر اس ملعون پر چند پتھر بھی برسائے اور کئی لوگوں نے ایک دم اپنا رویہ بدل لیااور اس ملعون کو خوش آمدید کہنے کے لیے نعرے لگانا شروع کردیئے، اسی دوران دروازہ کھل گیا اور یہ ملعون قصر دار الامارہ میں داخل ہوگیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار