

Loading content...
جس وقت یہ ملعون قصردارالامارة کے دروازہ پر پہنچا تو نعمان بن بشیر نے دروازے بند کروادیئے اور خود قصر کی چھت پر چڑھ گیا، جس وقت اس ملعون نے دروازے پر دستک دی تو اُس نے چھت سے آواز دی اے فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کوفے کے امن و سکون کو تہہ وبالا نہ کریںاور واپس مدینے تشریف لے جائیں، اس وقت ابن زیاد ملعون نے اُسے زور سے کہا او بڈھے کھوسٹ دروازہ کھول…(R_104)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار