

Loading content...
یہ ملعون بڑی خاموشی کے ساتھ کوفہ میں سے گزرتا ہوا قصرِ دارالامارہ کے دروازے پر پہنچ گیا، جس وقت یہ قصر کے دروازے پر پہنچا تواُس وقت نعمان بن بشیر انصاری نے اپنے فوجیوں کو حکم دیا کہ تم دروازہ بند کردو تاکہ شہنشاہِ معظمعلیہ الصلوات والسلام قصر میں داخل نہ ہوسکیں … (R_103)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار