Loading content...
القرعا بصرے سے کوفے اور مدینہ کا دوراہا تھا اور امامِ کائنات علیہ الصلوات والسلام بھی اسی منزل سے گزرے تھے، یہ بصرہ سے 7منازل کے فاصلے پر تھا وہ منازل یہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار