

Loading content...
اسی لئے اُس سے ہمدردی کا اظہار کیا اِس کے بعد انہوں نے جناب شریک نے پوچھا کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کاکب تک کو فہ پہنچنے کا امکان ہے ؟اس نے جواب دیا کہ کوفہ کے جاسوسوں کے مطابق جو اطلاعات ملی ہیں وہ یہ ہیں کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں عریضہ بھیج دیا ہے اور وہ اب کسی وقت بھی کوفہ تشریف لا سکتے ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار