

Loading content...
جس وقت جناب شریک بن ا عور علیہ السلام نے یہ باتیںسنیں تو انہوں نے فوراً فرمایا اے ابن مرجانہ تم نے یہ بات مجھے پہلے کیوںنہیں بتائی تم تو میرے دوست ہواور تمہاری جان کو خطرہ ہے میں تمہیں ایسے اکیلا کوفہ نہیں جانے دوں گا، ان حالات میںمیں خود بھی تمہارے ساتھ کوفہ جاؤں گا، اس بات کی اصل وجہ یہ تھی کہ وہ خود بھی پہلے سے ہی خفیہ طور پرکوفہ جانے کے پروگرام میں تھے جس وقت انہوں نے ناکہ بندی کا سنا تو انہوں نے سوچا کہ کیوں نہ اس کی دوستی سے فائدہ اٹھایا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار