

Loading content...
ابن زیاد ملعون نے اُسی وقت اپنے بھائی عثمان بن زیاد ملعون سے کہا اور ساتھ ہی حکم دیا کہ تم بصرہ کی ناکہ بندی کردو اور کوشش کرنا کہ کوئی بندہ امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کیلئے یہاں سے کوفہ کی طرف نہ جا سکے اور اگر کوئی شخص خفیہ طور پر جاتا ہو ا گرفتار ہو جائے تواسے لوگوں کے سامنے قتل کر کے سولی پرلٹکا دینا اس طرح لوگوںمیں خوف وہراس پھیل جائے گا اوراس خوف کی وجہ سے بغاوت کا امکان ختم ہو جائے گا(1)… (R_98)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار