

Loading content...
حارث بن قیس نے جواب دیا کہ یہ کام اتنا آسان نہیں مگر میں عرب ہوں اور عربی ہر پناہ مانگنے والے کو پناہ ضرور دیتے ہیں،اس لئے میں صرف اتنا کرسکتا ہوں کہ تمہیں کوفہ کے باہر جو بنی ناحیہ کی بستیاں ہیں وہاں تک پہنچادوںگا لیکن کوفہ نہیں جائوں گا، آج رات جس وقت تاریکی چھا جائے تو تم اپنے ساتھیوں کو لے کر ہماری بستی میں خفیہ طور پر آجانا میں تمہیں ناقہ پر اپنے پیچھے بٹھا کر بنی ناحیہ جو تمہارے باپ کے حلیف ہیں ان تک پہنچا دوں گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار