

Loading content...
اے ہند کے بیٹے اپنی زبان پر لگام ڈالو اوراسے ہم جیسے شریف لوگوں پرچھوڑ دینا اچھا نہیں ہے اور اپنے اقتدارسے ناجائز فائدہ مت اٹھائو، ہماری اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ تم جیسا شخص ہمارا امیر بن بیٹھا ہے اور ہم زیادہ دیر یہ برداشت بھی نہیں کرسکیں گے ہاں اگر تمہیں اپنے دادا امیہ جیسے سفیہ پر فخر ہے توہمیں عبدالمدان جیسے شریف پربے انتہا فخر ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار