

Loading content...
حاکم شام نے کہا جی جی آپ بھی فرمائیں ، انہوں نے فرمایا کہ تمہارا باپ سخر (ان تراشا پتھر) تھا اس سے تو سہل (نر م زمین)افضل ہوتی ہے اور تمہارا داد حرب (جنگ وفساد) تھا اور فساد سے صلح افضل ہوتی ہے اور فساد برا ہوتا ہے ، تمہارا مورث اعلیٰ امیہ تھا اور امیہ امت کی تصغیر ہے یعنی وہ ایک لونڈیاتھی اور لونڈی کا بیٹا امیر المسلمین کیسے بن گیا اور تمہارا اپنا نام وہ ہے جس کا مطلب ہے صرف بھونکنے والی کتیا یا گرمائی ہوئی کتیا اور اس سے کون افضل ہو سکتا ہے آگے تم خود سمجھ دار ہو، یہ فرماکر فی البدیہہ یہ اشعار پڑھے ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار