

Loading content...
وہ حاکم کہنے لگا اے ابن اعور (اعور کے معنی ہیں بھینگا) آپ کومعلوم ہے یک چشم سے دوچشم افضل ہوتاہے، آپ کی صورت ایسی ہے کہ کوئی آپ کو خوبصورت نہیں کہہ سکتااور جو آپ سے خوبصورت ہے وہ آپ سے افضل ہے، آپ کا نام شریک ہے جو اللہ کو پسند نہیں کیونکہ وہ خود لاشریک ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار