

Loading content...
امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد یہ ایک بار شام تشریف لے گئے جس وقت یہ وہاں پہنچے تو حاکم وقت کو اطلاع ملی کہ جناب شریک ابن اعورالحارثی شام آئے ہوئے ہیںتو اُس نے فوراً ایک رئیسِ شام کو اِن کی طرف روانہ کیا اور اِنہیں اپنے محل میں آنے کی دعوت دی ، یہ محل میں تشریف لے گئے، حاکم وقت نے انہیں نشست پیش کی، پر تکلف دعوت کے بعد حاکم شام نے ان کے ساتھ دل لگی کے انداز میں طنز اور توہین کرنا شروع کردی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار