

Loading content...
جناب شریک ابن اعورالحارثی جناب امیرِ کائنات علیہ الصلوات والسلام کے خواص شیعہ میں سے ایک تھے یہ بڑے بے باک،پُر گو، حاضر جواب اور شجاع ہونے کے ساتھ ساتھ زاہدشب زندہ دار بھی تھے، بصرہ کے رؤساء واشراف میں اِن کا شمار ہوتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار