

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ اس ابن زیاد ملعون کے ساتھ کافی لوگ بصرہ سے اس نیت کے ساتھ روانہ ہوئے کہ یہاں سے ابن زیاد ملعون کے حمایتی بن کرچلے جاتے ہیں اور کوفہ پہنچ کر کریمِ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت میں شامل ہو جائیں گے، ان میں سے ایک جناب شریک ابن اعورالحارثی بھی تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار