

Loading content...
اس دور میں زیاد ملعون کی جناب شریک ابن اعور الحارثی المدانی کے ساتھ بڑی گہری دوستی تھی کیونکہ یہ ایک تو اپنے قبیلے کے سردار اوربزرگ تھے اور اس کے باپ کے ہم عمر بھی تھے اور وہ صاف گو، صاحب کردار، بہادر اور دوستوں کے دوست تھے اسی لئے ابن زیاد ملعون ان کا بڑااحترام کرتا تھا…(R_96)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار